Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کر لیں۔

سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ میرا کراچی کنگز کے ساتھ وقت ختم ہوگیا ہے، فرنچائز اور ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ بڑا شاندار رہا۔

شعیب ملک نے کہا کہ دو سیریز میں مینجمنٹ نے مجھے بہت سپورٹ کیا، تمام کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات ہیں، اب میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ بننے کا منتظر ہوں۔
مزیدپڑھیں:شزہ فاطمہ نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی

یہ بھی پڑھیں