Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آج بروز ہفتہ 29 نومبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہنے کا امکان ۔پنجاب اور خیبر پختونخواکےمیدانی علاقوں میں دھند / سموگ پڑنے کی توقع ۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح / رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ۔پنجاب اور خیبر پختونخواکےمیدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں دھند / سموگ پڑنے کا امکان ۔

نوٹ: اگلے چند روز کے دوران شمالی علاقوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ۔ جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخواکےمیدانی علاقوں میں دھند میں بتدریج اضافہ متوقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک اور پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تاہم پنجاب اور خیبر پختونخواکے چند میدانی اضلاع میں دھند/سموگ چھائی رہی۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : اسکردو منفی 11 ، لہہ منفی 09، گلگت منفی 06،زیارت، بابوسر ،گوپس، قالات منفی 04، استور منفی 03 اور کوئٹہ میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعہ ( رات): اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخش کرہا ۔

ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کی توقع ۔
مزید پڑھیں: افغانستان پر بڑی پابندی لگا دی ؟

یہ بھی پڑھیں