Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

متحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیر ترین افراد کیلئے جنت بن گیا

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکیلئے جنت بن گیا ۔ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےآخر تک دنیابھر سے 6700امیرافراد یواےای منتقل ہونےکا امکان ہے ۔

رپورٹ کے مطابق فہرست میں دوسرے نمبر پر امریکا جہاں دنیا بھر سے 3800 امیر افرادکی منتقلی متوقع ہے۔ فہرست میں تیسرے نمبر پر سنگاپور جہاں دنیا بھر سے 3500 امیر افرادکی آمد متوقع ۔مزید برآں رواں سال ریکارڈ ایک لاکھ 28 ہزارامیروں کی نقل مکانی بھی متوقع ہے۔
پاکستانی حکومت کی درخواست پر ٹک ٹاک نے5 .93 فیصد ویڈیوز ہٹا دی

یہ بھی پڑھیں