Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ چینی کی فروخت بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرسبسڈائزڈ چینی کی فروخت بند کردی۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وجہ سے یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائزچینی کی فروخت بند کردی۔

چینی کی فروخت بند ہونے سے شہری اوپن مارکیٹ سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ترجمان کے مطابق ایف ای ڈی کی وضاحت کے لیے ایف بی آر سے ایڈوائس طلب کی گئی، جیسے ہی ایف بی آر کلیئر کرتا ہے چینی کی فروخت فوری شروع ہو جائے گی۔

پاکستان میں آج بروز اتوار 20جولائی 2024 سونے کی قیمتیں‌برقرار رہیں

یہ بھی پڑھیں