Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

کراچی(کامرس ڈیسک) ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں 50 فیصد گرے ہیں، پاکستانی امپورٹرز ریٹ میں کمی کا فائدہ منتقل نہیں کر رہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں گری تھیں۔
مزیدپڑھیں :انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اورٹوکے نتائج کااعلان کب ہوگا؟

یہ بھی پڑھیں