Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

پاکستان میں سونا سستا ہو گیا ، نئی قیمت جانیں

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی ۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ13ڈالر کم ہو کر 2670ڈالر فی اونس ہے ۔

پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کمی ہوئی ہے،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 77ہزار500روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 1115روپے کم ہو کر 2لاکھ 37ہزار 911روپے ہو گیا۔

کیا واقعی خواجہ سعد رفیق ن لیگ چھوڑنے والے ہیں ؟رہنما نےخود بتا دیا

یہ بھی پڑھیں