کراچی(اوصاف نیوز)کل بروز جمعرات یوم مئی مزدور ڈے پر تمام سرکاری اداروں سمیت تمام بینک بند رہیں گے ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا جس کے سبب کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے
سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رابن رافیل کیخلاف بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا شروع


