لاہور(نیوز ڈیسک)سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 63 ہزار روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ دس گرام سونا 1206 روپے اضافے سے 3 لاکھ 11ہزار213 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 7 روپے اضافے سے 3787 روپے پر پہنچ گئی ۔
سونے کی عالمی قیمت 15ڈالر بڑھ کر 3432 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ۔
مزیدپڑھیں:ایرانی بمباری سے اسرائیل بھی کھنڈرات میں تبدیل، ویڈیو وائرل

