اسلا م اآباد(اوصاف نیوز)بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے جون کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے لئے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے جون کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے لئے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، کون سے نئے علاقے شامل؟