Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپےکا ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3087 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے ہو گئی۔

ایوسی ایشن کے مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 12 روپے پر مستحکم ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 36 ڈالر مہنگا ہو کر 3387 ڈالر کا ہو گیا۔

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں