Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں دن کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 1000 روپے اور فی اونس 10 ڈالر سستا ہو گیا۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔10 گرام سونا 858 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 6 ہزار 155 روپے پر آ گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کمی آئی، جس کے بعد نئی قیمت 3344 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فی تولہ چاندی 4072 روپے اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس 38.79 ڈالر پر برقرار ہیں۔
مزیدپڑھیں:پاکستان کے ارب پتی بزنس ٹائیکون کی فہرست منظر عام پر آگئی ،جا نئے کون کون شامل

یہ بھی پڑھیں