پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر کی نئی قیمت سامنے آگئی
کراچی (ویب ڈیسک) مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا جس کے بعد آٹو سیکٹر میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، متعدد کارساز کمپنوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تو کچھ نے کمی، پاکستان میں ٹویوٹا