ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری، 22 اشیائے ضروریہ مہنگی، چند اشیا کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد: ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کر دی گئی، جس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی