
ایرانی ریال کی قیمت، ایران امریکا کشیدگی کے باوجود سرمایہ کاروں کیلئے اہم خبر
کراچی: ایرانی ریال کی قیمت ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایرانی کرنسی میں نمایاں گراوٹ سامنے نہیں آئی، جس کے بعد پاکستانی سرمایہ کار یہ جاننا چاہتے

