ماورا حسین کی شادی ؟ مگر کس معروف اداکار سے ؟مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی پسندیدہ جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کی جوڑی کو 2020 میں آن ائیر ہونے والے