پاور لفٹر لڑکی نےمارننگ شو میں فضا علی کو اٹھا لیا، صارفین کی تنقید
کراچی(ویب ڈیسک) مارننگ شو میں پاور لفٹر لڑکی سے اسٹنٹ کروانے اور ان کی جانب سے میزبان و اداکارہ فضا علی کو اپنے کاندھوں پر اٹھاکر پاور لفٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے
