گھنے بالوں کا جھانسہ، شوہر گنجا نکلا؛ بیوی نے ایف آئی آر درج کرادی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔ ایف آئی آر میں ان افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے شوہر کا گنج پن چھپا




