پی آئی اے کی ملکیت نئے مالکان کو منتقل، نئی انتظامیہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
پی آئی اے کی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کے حوالے کر دی گئی ہے، جس کے بعد عارف حبیب کنسورشیم کے ذیلی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے قومی فضائی کمپنی کا انتظام سنبھال لیا ہے۔ نئی