عمرہ زائرین نئی پالیسی، پاکستان سمیت 4 ممالک کے لیے بڑا فیصلہ
ریاض: عمرہ زائرین نئی پالیسی کے تحت سعودی عرب نے پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والے زائرین کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے روزانہ کی لازمی کیٹرنگ فیس کو عمرہ ویزا فیس کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا