عمران خان کا طبی معائنے کے لیے عدالت سے رجوع
اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم نے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کے ذریعے طبی معائنہ کرانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے
