Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کو ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (اوصاف نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہن عظمیٰ خان کو اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔ حکام کی جانب سے عظمیٰ خان کو ملاقات کی منظوری سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عظمیٰ خان کچھ دیر میں فیکٹری ناکے سے اڈیالہ جیل روانہ ہوں گی، جہاں وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گی۔
مزید پڑھیں‌:نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں گیس لیکج سے دھماکہ، خوف و ہراس پھیل گیا

یہ بھی پڑھیں