Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ان سے فون پر بات کی بھی اجازت نہیں، جمائما

لندن(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو یا کسی کو ان سے فون پر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کو خط بھیجنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔


جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ حیران کن طور پر بین الاقوامی برادری کی طرف سے اس معاملے پر مکمل خاموشی ہے۔
مزیدپڑھیں:سرکاری ملازمین کام کے دوران مسکرائیں ورنہ جرمانہ ہوسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں