Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بابر اعظم اسٹیو اسمتھ کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرجوش

اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

بابر اعظم بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔

بابر اعظم اور سٹیو سمتھ آسٹریلین لیگ میں سڈنی سکسرز کا حصہ ہیں۔

اس موقع پر پاکستانی اسٹار بلے باز کا کہنا تھا کہ اسٹیو اسمتھ کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ نے مجھے ہمیشہ اچھے مشورے دیئے ہیں، ہم دونوں ساتھ کھیلیں گے تو اچھی چیزیں اور یادیں آئیں گی۔
مزید پڑھیں‌:فرینڈلی اپوزیشن کا تصور نہیں ، ورکر سیاسی طور پر باشعور ہے،راجہ فیصل ممتاز راٹھور

یہ بھی پڑھیں