Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

پاکستان، اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا

پاکستان کو اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کے کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

پاکستان کو 3 سال کے لیے اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

 مزید پڑھیں:  کراچی: رمضان المبارک میں ڈکیتی کی 6780 وارداتیں، 20 شہری جاں بحق

اقوام متحدہ کی 54 رکنی اقتصادی اور سماجی کونسل نے متفقہ طور پر پاکستان کو رکن منتخب کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں