Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

عمران خان پر پابندی لگانےکی قرار داد منظور

لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب اسمبلی نے عمران خان پر پابندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی۔

قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت پر ملک کے خلاف بیانات دینے، انتشار پھیلانے اور دشمن ملک اور اس کے بانی کا آلہ کار بننے پر پابندی عائد کی جائے۔

مزید کہا گیا کہ ان کا تعلق کسی بھی سیاسی یا غیر سیاسی جماعت سے ہو، قومی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
مزید پڑھیں‌:رجب بٹ، ندیم نانی والا کیس میں بڑا عدالتی فیصلہ سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں