’وزیراعلیٰ علی امین کی گرفتاری کی اطلاعات، نمبرز بھی بند ‘ خیبرپختونخوا حکومت کے ذرائع کا موقف بھی آگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کی کوششوں کی اطلاعات ہیں وزیراعلیٰ سے سے رابطہ نہیں ہورہا نمبر بند جا رہے ہیں ان کے قریبی بندے