Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک )وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے۔

اطلاعات کے مطابق نجی ٹاور اور شہزاد ستی گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی پولیس نے نجی ٹاور کی انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

پولیس کے مطابق شہزاد ستی کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرتا تھا۔

واضح رہے کہ تین روز قبل فائرنگ کے نتیجے میں شہزاد ستی اورایک گارڈ جاں بحق ہوئے تھے۔
مزیدپڑھیں :اسلام آباد میں اپارٹمنٹ سے 2 خواتین اور ایک مرد کی لاشیں برآمد

یہ بھی پڑھیں