اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔
اس سے قبل شیر افضل مروت کو بھی گرفتار کیا گیا تھا،پولیس کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل کے جلسے میں بدنظمی پرگرفتار کیا جائےگا۔
مزیدپڑھیں :تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا

