معروف سعودی عالم دین عاصم الحکیم نے مسلمانوں کے لیے غیر مسلم ملک کی شہریت لینا حرام قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی شہری کی جانب سے عاصم الحکیم سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ پاکستان کو چھوڑ کر کینیڈین شہریت حاصل کرسکتے ہیں، جس کے جواب میں عاصم الحکیم کاکہنا تھا کہ پاکستان ایک مسلم ملک ہےکسی مسلمان کے لیے مسلم ملک کی شہریت چھوڑنا اور کافر ملک سے وفاداری کا حلف اٹھانا حرام ہے۔
فضائی ٹکٹ کتنے کا ہوگا؟ عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

