مدینہ منورہ میں نادرا آفس کی خدمات دوبارہ بحال، پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
اسلام آباد: مدینہ نادرا آفس کی خدمات دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں، جس سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کو ایک اہم سہولت میسر آ گئی ہے۔ حج سیزن کے دوران عارضی طور پر معطل کی گئی خدمات