Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان میں شوال کا چاند، اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور میں رویت ہلال کمیٹیوں کو شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نیوز چینلز کے کیمروں کے سامنے پیش ہوئے اور کہا کہ ابھی تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اسلام آباد یا کسی اور علاقے میں شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مولانا آزاد نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی کو لاہور میں بھی شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں‌:عید الفطر 2026 متعدد اسلامی ممالک میں جمعہ کو منانےکا اعلان

یہ بھی پڑھیں