Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی جائز ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں‌

سوال: اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی جائز ہے؟

جواب: اعتکاف میں بیٹھے شخص کے لیے مسجد میں سگریٹ، بیڑی یا حقہ پینا جائز نہیں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچا پیاز، لہسن یا بدبودار چیز کھانے کے بعد مسجد میں آنے سے منع فرمایا: ترجمہ: “حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص یہ سبزی یعنی لہسن کھائے، وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے جب تک کہ اس کے منہ سے بدبو نہ آئے۔” (صحیح مسلم:1136)
مزید پڑھیںً‌:نیشنل ٹی 20 کپ میں بابر اعظم نے لیا بڑا فیصلہ، جانیں اہم تفصیلات

یہ بھی پڑھیں