حج 2027 رجسٹریشن میں تیزی، پانچ دن میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد کا اندراج
حج 2027 رجسٹریشن کے لیے آن لائن درخواستوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جہاں صرف پانچ دن کے دوران ملک بھر سے ایک لاکھ 7 ہزار 587 افراد نے کامیابی کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے۔ وزارتِ


