Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

خوفناک زلزلہ،زمین لرز اٹھی

(اوصاف نیوز)جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئ

ے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کا مرکز زیرزمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا

جبکہ اس کے جغرافیائی خدشات 38.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور 142.22 ڈگری مشرقی طول البلد پر ریکارڈ کئے گئے۔

زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیں:اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

یہ بھی پڑھیں