Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

December 15, 2025

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ 14

مزید پڑھیں »

قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف عالمی عدالت جانے کا عندیہ

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی لیبر ڈویژن کے رہنما اور پیپلزیونٹی آف پی آئی اے نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز کے مرکزی

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل کرنے کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئسیکو) نے ضروری مرمت اور معمولی ترقیاتی کاموں کے باعث وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئسیکو کے مطابق 16 دسمبر کو صبح 9

مزید پڑھیں »

سید عزادار حسین کاظمی کھیل، ثقافت اور امورِ نوجوانان کے لیے وزیراعظم آزادکشمیرکے سیاسی معاون نامزد

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت، وزیراعظم آزاد کشمیر نے سیاسی معاون مقرر کر دیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر اور تجربہ کار رہنما سید عزادار حسین کاظمی کو کھیل، ثقافت اور امورِ نوجوانان

مزید پڑھیں »

دلخراش واقعہ، نوبیاہتا دلہن نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)بھارتی شہر حیدرآباد کے موسیٰ پیٹ علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نوبیاہتا دلہن چندن جیوتی نے شدید ذہنی تناؤ برداشت نہ کر سکیں اور اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق چندن جیوتی کی

مزید پڑھیں »

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے نکاح کر لیا۔۔ دلہاکون ہے؟ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی (شوبز ڈیسک) سابقہ اداکارہ اور گلوکارہ، اور موجودہ سوشل میڈیا انفلوئنسر رابی پیرزادہ ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ کسی تنازع یا اسکینڈل سے جڑی نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی کا

مزید پڑھیں »

گورنر پنجاب سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی ڈینز کمیٹی اور غیر ملکی ایلومینائی نمائندوں کی ملاقات

لاہور ( اے بی این نیوز          ) گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی ڈینز کمیٹی اور برطانیہ و امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایلومینائی کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت

مزید پڑھیں »

عمران خان کی جیل سے ایک اور تصویر منظرعام پر آگئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر گردش کررہی ہیں جن کے سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر بڑی ہلچل مچ گئی، پی ٹی آئی ورکرز قیاس آرائیاں کررہے ہیں

مزید پڑھیں »