Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

14 روپے فی لیٹر کمی کے بعد فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف عالمی عدالت جانے کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں