یو این کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کے خلاف پاکستانی قرارداد منظور
نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے جمعے کو پاکستان کی ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں ممکنہ جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا

