Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے اورملک کوآئین دینے والوں کوپھانسی پرچڑھادیاگیا،بیرسٹرعامرحسن

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)رہنماپیپلزپارٹی بیرسٹرعامرحسن نے کہا ہے کہ شہیدذوالفقارعلی بھٹوکےدل میں عوام کادرد تھا،ذوالفقارعلی بھٹوکی کہی باتیں آج سچ ثابت ہورہی ہیں،ذوالفقارعلی بھٹواوربینظیرکےبعدہمیں کوئی لیڈرنہیں مل سکا،ذوالفقار علی بھٹو نےپاکستان کو آئین اور ایٹمی پروگرام دیا .

وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ عوام کا میں اظہارخیال کر رہے تھے.

مزید پڑھیں : یو اے ای کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگادی

ایک سوال کےجواب میں انہوں‌نے کہا کہ پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے اورملک کوآئین دینے والوں کوپھانسی پرچڑھادیاگیا،طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں ان کی بات کوسناجائے،اس وقت کسی کے پاس اکثریت نہیں جو پاکستان کو بحران سے نکال سکے،ملک میں کوئی عقل کل نہیں سب کومل کرساتھ چلناچاہیے.

بیرسٹر تیمور ملک نے کہا کہ جمہوریت میں پارٹیاں اکٹھی چلنی چاہیے خوش آئند بات ہے ،پیپلزپارٹی کااس حکومت کےاندرہاتھ موجودہے۔

یہ بھی پڑھیں