Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

عوام نے ووٹ گالم گلوچ کرنےکیلئےنہیں دیا، اپوزیشن اپنا کردار ادا کرے،بلاول بھٹو

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عوام نےووٹ گالم گلوچ کرنےکیلئےنہیں دیا، اپوزیشن کے دوستوں کوبھی اپنی ذمہ داری کااحساس ہوناچاہئے انھیں بھی اپناذمہ دارانہ کرداراداکرناچاہئے۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں عمائدین اور پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا عوام نےووٹ گالم گلوچ کرنےکیلئےنہیں دیا، اپوزیشن کے دوستوں کوبھی اپنی ذمہ داری کااحساس ہوناچاہئے انھیں بھی اپناذمہ دارانہ کرداراداکرناچاہئے۔

مزیدپڑھیں:شیرافضل مروت کا تہلکہ خیز انٹر ویو،پی ٹی آئی میں نقب زنوں کےبخیئےادھیڑ کر رکھ دیئے

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ عوام نے کسی ایک جماعت کو واضح اکثریت نہیں دی، مل کر مسائل حل کرنے کا اشارہ دیا ہے، مسائل کےحل کیلئے عوامی نمائندے کردار ادا کریں، ہم چاہتےہیں عام آدمی کوانصاف ملے۔

انتخابات میں مینڈیٹ دینےپر بلاول بھٹو نے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں