Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

شام، مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

دمشق (اوصاف نیوز)شام کے صوبے حمص میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 18 زخمی ہیں۔

شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا نمازِ جمعہ کے دوران ہوا۔

عرب ٹی وی کے مطابق اس موقع پر لوگ خوفزدہ ہوکر مسجد کے مرکزی عبادت کی جگہ سے بھاگتے نظر آئے۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
مزیدپڑھیں: آج بروزہفتہ 27 دسمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

یہ بھی پڑھیں