Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

مری دفعہ 144 نافذ

مری (اوصاف نیوز) 25 دسمبر اور نئے سال کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر مری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر اور نئے سال کو مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مری جی پی او چوک مال روڈ پر بیچلر سیاحوں کا داخلہ ممنوع ہے، فیصلہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:ماہ رمضان کی آمد میں کتنے دن باقی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

یہ بھی پڑھیں