جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6 ریکارڈ
ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین بتائی گئی ہے، خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے