Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

نائیجیریا، داعش کے مبینہ ٹھکانوں پر امریکا کے حملے

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں داعش مسیحیوں کو بے رحمی سے قتل کر رہی تھی اس لیے وہاں محکمہ جنگ نے کئی کامیاب حملے کیے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے شمال مغربی نائیجیریا میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف طاقتور اور مہلک حملہ کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ یہ حملے انتہائی درست اور کامیاب رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ داعش مسیحیوں کو بے رحمی سے قتل کر رہی تھی ایسا جو صدیوں میں نہیں دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: عوام ہوشیار! پی ٹی اے نے موبائل سم بند کرنے کے حوالے سے وارننگ دیدی

یہ بھی پڑھیں