موجودہ سیاسی نظام عوامی مرضی کے خلاف کام کر رہا ہے، شوکت بسرا
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حقیقی حیثیت نہیں، یہ عوامی نمائندے نہیں بلکہ مخصوص مفادات کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئینی