شوہر نے شادی کے چند دن بعد ہی بیوی کو پکڑ لیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک چونکا دینے والا واقعہ اس وقت وائرل ہوگیا جب شادی کے صرف پانچ دن بعد شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو مبینہ طور پر سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ