’بالاکوٹ طرز کی مہم جوئی‘ کا بھارتی منصوبہ تیار،پاکستان میں ٹارگٹ چن لئے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بمبئی (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میںبھارتی فالس فلیگ کے بعدمودی حکومت نے پاکستان میں ایک اور بالاکوٹ طرز کے حملے کی منصوبہ بندی کر لی ہے بھارتی میڈیا نے”انڈیا ٹوڈے“ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سیکیورٹی