خوشی ماتم میں تبدیل، گھوڑے پر سوار دولہا اچانک دم توڑ گیا
نیودہلی(نیوز ڈیسک)شادی کسی بھی دولہا دلہن کی زندگی کا اہم اور یادگار دن ہوتا ہے جس کیلئے دونوں خاندان کی جانب سے کافی تیاریاں کی جاتی ہیں لیکن ایک ایسی افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دلہا شادی کے