معروف اماراتی یوٹیوبر اہلیہ کو چھوڑنے کے بعد بھارتی اداکارہ کو دل دے بیٹھے؟
ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)معروف عرب یوٹیوبر خالد الامیری اور بھارتی اداکارہ سے متعلق خبر ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں دونوں کے رشتے سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے. یہ دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے کیا گیا