غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ریٹ لگانے والا بھارتی نوجوان گرفتار
نئی دہلی (نیوزڈیسک)پڑوسی ملک بھارت میں غیر ملکی سیاح خواتین کے ریٹ لگانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نوجوان کی جانب سے خواتین سیاحوں کے ریٹ لگانے کی ویڈیو ایک روز قبل وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد
