لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں اور کارکنان کی گرفتاریوں کی مذمت کرتا ہوں۔
ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں۔ انہوں نے کہ ڈی چوک میں احتجاج اور عمران خان کے اگلے حکم کا انتظار کریں گے۔جبکہوفاقی دارالحکومت کے گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا، پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔
واضع رہے کہ وزارتِ داخلہ نے پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیئے تھے۔
کینسر سے بچاؤکی پہلی ویکسین تیار،سائنسدانوں کا دعویٰ

